
پناہ گزینوں کی آبادکاری کے نظام میں اصلاحات کی امریکی کوششیں قابل تعریف ہیں، اقوام متحدہ
فیلپو گرانڈی نےجو دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی فلاح کے ادارے کے سربراہ ہیں، بائیڈن انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا ہے جس کے تحت امریکہ نے اپنے ملک میں پناہ گزینوں کی تعداد 18 ہزار سے بڑھا کر اس سال 62,500 کرنے کا اعلان کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35IYDya
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35IYDya
0 Response to "پناہ گزینوں کی آبادکاری کے نظام میں اصلاحات کی امریکی کوششیں قابل تعریف ہیں، اقوام متحدہ"
Post a Comment