
صدر بائیڈن کا داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کا منصوبہ
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد ملک کے اندر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں معلومات کا تبادلہ ممکن بنانا ہے۔ تاکہ سرکاری اداروں کی معاملات کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے۔ مزید جانتے ہیں اسد اللہ خالد سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zCUsBp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zCUsBp
0 Response to "صدر بائیڈن کا داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کا منصوبہ"
Post a Comment