-->
امریکہ میں لوٹ سیل کیسے لگتی ہے؟

امریکہ میں لوٹ سیل کیسے لگتی ہے؟

لوٹ سیل۔۔۔ پہلے آئیں، پہلے پائیں۔۔۔ ان جیسے جملے آپ نے پاکستان میں اکثر دکانوں پر اور اشتہاروں میں دیکھے ہوں گے۔ ایسی ہی 'لوٹ سیل' امریکہ میں بھی لگتی ہیں جہاں آپ مہنگا سامان بھی صرف چند ڈالرز میں خرید سکتے ہیں اور وہ بھی استعمال شدہ نہیں بلکہ بالکل نیا۔ یہ چیزیں عام مارکیٹ کے مقابلے میں سستی کیسے مل جاتی ہیں؟ یہی بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے اس وی لاگ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S2IC2M

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں لوٹ سیل کیسے لگتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3