-->
امریکہ میں کیڑے پر نظم لکھنے کا مقابلہ

امریکہ میں کیڑے پر نظم لکھنے کا مقابلہ

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں 17 سال کے وقفے کے بعد سکیڈا نامی کیڑے زمین سے نکلے ہیں۔ اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے ایک کالم نگار نے اپنے قارئین کو دعوت دی ہے کہ وہ اس منفرد کیڑے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار نظم لکھ کر کریں جسے لوگوں نے کھلے دل سے قبول کیا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gGuaWj

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کیڑے پر نظم لکھنے کا مقابلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3