
امریکی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان وفاقی جج
زاہد قریشی امریکہ کی تاریخ میں وفاقی سطح پر مقرر ہونے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد امریکی جج ہیں۔ ان کی نامزدگی کی امریکی سینیٹ نے بھی توثیق کر دی ہے۔ لیکن جج قریشی کی تاریخی کامیابی پر امریکہ میں پاکستانیوں اور مسلمانوں نے خوشی کے ساتھ تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔ آؤنشمن اپٹے کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j7sbxj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j7sbxj
0 Response to "امریکی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان وفاقی جج"
Post a Comment