-->
'ڈاکٹر عافیہ صدیقی کمزور تو ہیں، لیکن ٹھیک ٹھاک ہیں'

'ڈاکٹر عافیہ صدیقی کمزور تو ہیں، لیکن ٹھیک ٹھاک ہیں'

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ٹھیک ہیں اور کرونا وبا کے دوران بھی ان کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔ وی او اے کی مونا کاظم شاہ نے ابرار ہاشمی سے ڈاکٹر عافیہ اور قونصل خانے کی ذمے داریوں پر بات کی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zaCrKI

Related Posts

0 Response to "'ڈاکٹر عافیہ صدیقی کمزور تو ہیں، لیکن ٹھیک ٹھاک ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3