
امریکہ اور پاکستان کے امام مسجد میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اسلامی ممالک میں روایتی طور پر امام مسجد نماز کی ادائیگی میں رہنمائی کرنے کے ساتھ مسجد کے انتظامی امور کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ امریکہ میں مساجد صرف عبادت گاہ نہیں بلکہ کمیونٹی سینٹرز کا کردار ادا کرتی ہیں۔ اس لیے امام مسجد کی حیثیت اور کردار میں بھی واضح فرق دکھائی دیتا ہے۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ShBLCR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ShBLCR
0 Response to "امریکہ اور پاکستان کے امام مسجد میں کیا فرق ہوتا ہے؟"
Post a Comment