-->
بائیڈن ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرنے والے 13ویں امریکی صدر

بائیڈن ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرنے والے 13ویں امریکی صدر

ملکہ برطانیہ اپنے اس منصب کے تقریباً 70 سالہ دور میں ہر امریکی صدر سے مل چکی ہیں جس کا آغاز صدر آئزن ہاور سے ہوتا ہے۔ اس عرصے کے دوران لنڈن جانسن واحد امریکی صدر ہیں جن کی ملکہ الزبتھ دوم سے ملاقات نہیں ہوئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cyD5Ia

Related Posts

0 Response to "بائیڈن ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرنے والے 13ویں امریکی صدر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3