-->
امریکی سیاست دان ہالی وڈ ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات لینے لگے

امریکی سیاست دان ہالی وڈ ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات لینے لگے

اداکاری سے سیاست کا سفر بہت سی شخصیات نے طے کیا ہے۔ اداکار رونلڈ ریگن امریکی صدر بن گئے۔ آرنلڈ نے ٹرمینیٹر سے گورنر بننے تک کا سفر کیا۔ مگر ان دنوں امریکہ میں بعض سیاست دان اپنا سیاسی قد کاٹھ نمایاں کرنے کے لیے ہالی وڈ کے ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں واشنگٹن سے ہالی وڈ کا سفر۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3clwn8z

Related Posts

0 Response to "امریکی سیاست دان ہالی وڈ ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات لینے لگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3