-->
'بہت کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'

'بہت کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'

پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کو اپنے تعلقات حقائق کی بنیاد پر استوار کرنے چاہئیں جن میں ایک دوسرے سے توقعات کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو ہمیشہ افغان تنازع کی روشنی میں ہی دیکھا اور اسی لیے اسے ہمیشہ پاکستان کی مسخ شدہ تصویر نظر آئی۔ دیکھیے سابق امریکی سفارت کار کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33FoXYS

Related Posts

0 Response to "'بہت کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3