
امریکہ کو انوکھا چیلنج درپیش، نوکریاں ہیں مگر ملازم نہیں
امریکہ کو ان دنوں ایک انوکھے چیلنج کا سامنا ہے۔ وہاں نوکریاں زیادہ ہیں مگر ملازمت کرنے والوں کی کمی ہے۔ ملازمین کو نوکری پر رکھنے کے لیے لوگ مفت کھانا اور زیادہ پیسوں کی اضافی مراعات بھی دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود نوکری کرنے والوں کی کمی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا امریکہ میں سب امیر ہو گئے ہیں؟ جانیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34nrmrC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34nrmrC
0 Response to "امریکہ کو انوکھا چیلنج درپیش، نوکریاں ہیں مگر ملازم نہیں"
Post a Comment