
امریکہ: بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی منظوری جلد متوقع
دوا ساز کمپنی 'فائزر' کی بنائی گئی کرونا ویکسین کے بچوں کے لیے استعمال کی امریکہ میں اجازت جلد متوقع ہے جس کے بعد یہ ویکسین 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو بھی دی جا سکے گی۔ 'لائف 360' میں صبا شاہ خان سے جانتے ہیں کہ بچے ویکسین کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں اور ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bcCBab
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bcCBab
0 Response to "امریکہ: بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی منظوری جلد متوقع"
Post a Comment