
کیا امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کے لیے بیجنگ ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر سکتا ہے؟
امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سامنے ایغور نمائندوں نے مسلم ملکوں کو اپنے ساتھ ملا کر چین پر دباؤ بڑھانے کے علاوہ چین کے خلاف معاشی پابندیاں اور سفارتی دباؤ بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ha0kLQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ha0kLQ
0 Response to "کیا امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کے لیے بیجنگ ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر سکتا ہے؟"
Post a Comment