
بائیڈن کے چھ ٹریلین ڈالر بجٹ کی تجاویز: بیرونِ ملک امداد بڑھے گی، دفاعی اخراجات میں 1.7 فی صد اضافہ
یہ بجٹ امریکہ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ ہے اور 2022 کے لیے پیش کیے گئے بجٹ میں اس کا حجم 715 ارب ڈالر رکھا گیا ہے۔ البتہ اس میں محض 1.7 فی صد اضافے کی تجویز کی وجہ سے حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی نے اس پر فوری طور پر تنقید شروع کر دی ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے ارکان اس بجٹ کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34uR5yc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34uR5yc
0 Response to "بائیڈن کے چھ ٹریلین ڈالر بجٹ کی تجاویز: بیرونِ ملک امداد بڑھے گی، دفاعی اخراجات میں 1.7 فی صد اضافہ"
Post a Comment