-->
کیپیٹل ہل کے باہر حملہ آور نے کار دو پولیس افسران پر چڑھا دی، پولیس افسر اور حملہ آور ہلاک

کیپیٹل ہل کے باہر حملہ آور نے کار دو پولیس افسران پر چڑھا دی، پولیس افسر اور حملہ آور ہلاک

کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ کسی نے ایک گاڑی کیپیٹل پولیس کے دو افسران پر چڑھا دی اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد کیپیٹل ہل کے عمارت میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے اور عملے کو عمارت سے باہر یا اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fBljq1

Related Posts

0 Response to "کیپیٹل ہل کے باہر حملہ آور نے کار دو پولیس افسران پر چڑھا دی، پولیس افسر اور حملہ آور ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3