
'امریکہ میں مسائل پر اظہارِ خیال کیا جا سکتا ہے'
ہیومن رائٹس واچ کی ترجمان سارہ ہولیونسکی نے وی او اے کی نیلوفر مغل کو بتایا کہ امریکی محکمۂ خارجہ کی انسانی حقوق کی سالانہ رپورٹ میں اہم معاملات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں امریکہ کا ذکر نہ کیا جانا بھی دلچسپ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q6oJq0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q6oJq0
0 Response to "'امریکہ میں مسائل پر اظہارِ خیال کیا جا سکتا ہے'"
Post a Comment