
امریکہ میں ویکسین پاسپورٹ متنازع کیوں؟
دنیا کے کچھ ممالک نے کرونا ویکسین لگوانے والوں کو 'ویکسین پاسپورٹ' کے نام سے دستاویز جاری کی ہے تاکہ ان کا سفر اور مختلف سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہونا ثابت ہو۔ لیکن بائیڈن انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں ایسا کوئی نظام رائج نہیں کیا جائے گا۔ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QWvUSe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QWvUSe
0 Response to "امریکہ میں ویکسین پاسپورٹ متنازع کیوں؟"
Post a Comment