
انخلا کے بعد خواتین اور اقلیتوں کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں، زلمے خلیل زاد
خلیل زاد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں 20 سال تک تعینات رہنے کے بعد اب فوج کے وہاں مزید قیام کا جواز نہیں بنتا۔ جبکہ وہ قانون سازوں کی اس تشویش سے اتفاق کرتے ہیں کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد، وہاں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پامال ہو سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aKl60m
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aKl60m
0 Response to "انخلا کے بعد خواتین اور اقلیتوں کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں، زلمے خلیل زاد"
Post a Comment