
فلائیڈ کی گردن پر گھنٹا رکھنے والے اہل کار نے پالیسی کی خلاف ورزی کی: پولیس چیف کا بیان
منی ایپلس پولیس کے سربراہ میڈاریا اراڈونڈو کا کہنا تھا کہ جارج فلائیڈ کو حراست میں لینے کے بعد نو منٹ سے زائد تک ان کی گردن پر گھٹنا رکھ کر دبانے والے پولیس افسر ڈیرک چاون نے محکمے کی پالیسی پر عمل نہیں کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sWI5wi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sWI5wi
0 Response to "فلائیڈ کی گردن پر گھنٹا رکھنے والے اہل کار نے پالیسی کی خلاف ورزی کی: پولیس چیف کا بیان"
Post a Comment