
غریبوں میں خوشیاں بانٹنے والا امریکی جوڑا
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے امریکہ کے موسیقار میاں بیوی، ڈیوڈ شینٹن اور ایرنشیلڈز کی دنیا بھر میں 60 سے زیادہ پرفارمنس منسوخ ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے اپنے فن کا استعمال ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے لیے شروع کر دیا۔ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PXRKEP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PXRKEP
0 Response to "غریبوں میں خوشیاں بانٹنے والا امریکی جوڑا"
Post a Comment