-->
تمام بالغ امریکی 19 اپریل سے کرونا ویکسین حاصل کر سکیں گے، بائیڈن

تمام بالغ امریکی 19 اپریل سے کرونا ویکسین حاصل کر سکیں گے، بائیڈن

صدر بائیڈن نے پہلے کہا تھا کہ امریکہ میں 19 اپریل سے 90 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین مل سکے گی، تاہم ویکسین کی رسد میں اضافے کے بعد، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اب سو فیصد بالغ آبادی مذکورہ تاریخ سے ویکسین حاصل کر سکے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rVlOOj

Related Posts

0 Response to "تمام بالغ امریکی 19 اپریل سے کرونا ویکسین حاصل کر سکیں گے، بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3