
امریکہ کا 11 ستمبر تک اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے افغانستان سے افواج کے انخلا سے متعلق صدر بائیڈن کے منصوبے کی تصدیق کی ہے۔ ان کے بقول صدر بائیڈن کا خیال ہے کہ ہم افغانستان میں طویل عرصے سے ہیں اور اس مسئلے کا عسکری حل نہیں ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g9ncKX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g9ncKX
0 Response to "امریکہ کا 11 ستمبر تک اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ"
Post a Comment