
کرونا بحران کے باعث امریکی طلبا میں اعلی تعلیم میں دلچسپی میں کمی
طلبا کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ہائی سکول انہیں اعلی تعلیم کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم کریں۔ اکثر طلبا کا کہنا تھا کہ وہ خود سے اپنی منزل چننا چاہتے ہیں انہیں فی الوقت نہیں معلوم کہ اس کے لیے انہیں کون سا راستہ چننا چاہئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lss5za
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lss5za
0 Response to "کرونا بحران کے باعث امریکی طلبا میں اعلی تعلیم میں دلچسپی میں کمی"
Post a Comment