-->
امریکی نظامِ صحت کرونا کا بوجھ کیوں نہ اٹھا سکا؟

امریکی نظامِ صحت کرونا کا بوجھ کیوں نہ اٹھا سکا؟

کرونا وبا سے پہلے امریکہ صحت کے کسی بھی بحران سے نمٹنے کے لیے اپنے آپ کو بہترین ممالک میں شمار کرتا تھا۔ لیکن عالمی وبا نے ثابت کیا ہے کہ یہ دنیا کی واحد سپر پاور کی خام خیالی تھی۔ کرونا وائرس کی وبا کے دوران امریکی نظامِ صحت کی خامیاں کھل کر سامنے آئی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qJ7A2p

Related Posts

0 Response to "امریکی نظامِ صحت کرونا کا بوجھ کیوں نہ اٹھا سکا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3