
شامی عوام کی امداد پر سیاست سے گریز کیا جائے، امریکی وزیر خارجہ
گزشتہ سال کے مقابلے میں شام میں امداد کی ضرورت میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور اگر حالات کو مزید بد تر ہونے سے بچانا ہے تو اس کے لئے امدادی اداروں کو چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کی مزید رقم درکار ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u4rdE7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u4rdE7
0 Response to "شامی عوام کی امداد پر سیاست سے گریز کیا جائے، امریکی وزیر خارجہ"
Post a Comment