
امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیوں کے جواب میں چین اور روس کا مشترکہ ردِ عمل
چین کے وزیرِ خارجہ وینگ لی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیویروف نے اپنے اپنے سیاسی نظاموں پر غیر ملکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا سمیت متعدد معاملات پر عالمی ترقی کے لیے مزید کام کرتے رہیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/399LRur
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/399LRur
0 Response to "امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیوں کے جواب میں چین اور روس کا مشترکہ ردِ عمل"
Post a Comment