
ڈینئل پرل کیس کا فیصلہ پاک امریکہ تعلقات پر کتنا اثر انداز ہو گا؟
امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے بعد پاکستان کو توقع تھی کہ امریکہ کے ساتھ اس کے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ لیکن ڈینئل پرل قتل کیس کے فیصلے نے ان توقعات پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اس کیس کے پاکستان امریکہ تعلقات پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں لامار یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹر اویس سلیم سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36wXo5O
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36wXo5O
0 Response to "ڈینئل پرل کیس کا فیصلہ پاک امریکہ تعلقات پر کتنا اثر انداز ہو گا؟"
Post a Comment