-->
ٹیکساس میں برفباری سے شہریوں کی مشکلات

ٹیکساس میں برفباری سے شہریوں کی مشکلات

'برف پگھلا کر پانی استعمال کر رہا ہوں'، یہ کہنا ہے امریکی ریاست ٹیکساس میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان سے نبرد آزما ایک پاکستانی امریکی نوجوان کا۔ ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں برفانی طوفان اور شدید سردی کی وجہ سے لوگوں کو کن مسائل کا سامنا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qOJkwR

Related Posts

0 Response to "ٹیکساس میں برفباری سے شہریوں کی مشکلات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3