
مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام پر مبنی ہے، ٹرمپ کی وکلا ٹیم
ماٹیکل وین کا کہنا تھا کہ اپنے حامیوں کے لیے ٹرمپ کے بیانات صرف یہ اس چیز کی یقین دہانی تھی کہ جمہوری عمل کو قانون میں درج الفاظ کے مطابق چلنا چاہیے۔ یہ کسی شخص کی جانب سے تشدد پر اکسانے والے الفاظ نہیں تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rTkSuh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rTkSuh
0 Response to "مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام پر مبنی ہے، ٹرمپ کی وکلا ٹیم"
Post a Comment