
سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش
ڈیموکریٹک پراسیکیوٹر نے سابق صدر کے خلاف 77 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی جس میں ٹرمپ پر مختلف الزامات عائد کیے گئے تھے۔ تاہم سابق صدر کے وکلا نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ میں کارروائی کی آئینی حیثیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jcdZkw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jcdZkw
0 Response to "سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش"
Post a Comment