
امریکہ میں خواتین اول 'پردے کے پیچھے' مگر با اثر
تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی عوام خاتون اول سے سیاسی امور میں مداخلت کی توقع نہیں رکھتے۔ مشیل اوباما، ہلری کلنٹن، جیکولین کینیڈی، لیڈی برڈ جانسن، لارا بش، نینسی ریگن نے سماجی فلاح کے منصوبوں پر کام کیا۔ ڈاکٹر جل بائیڈن تدریسی سرگرمیاں جاری رکھیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cXY0Fw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cXY0Fw
0 Response to "امریکہ میں خواتین اول 'پردے کے پیچھے' مگر با اثر"
Post a Comment