-->
امریکی کانگریس پر چڑھائی: سیکیورٹی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

امریکی کانگریس پر چڑھائی: سیکیورٹی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

امریکہ کی کانگریس کی عمارت پر چھ جنوری کو چڑھائی کے لیے اب سیکیورٹی حکام کو جواب دہ ٹھہرایا جا رہا ہے۔ کانگریس میں رواں ہفتے پہلی سماعت میں عمارت کی سیکیورٹی پر متعین سابق اہلکاروں نے خفیہ اداروں اور دیگر محکموں کے مابین رابطوں کی کمی کو سیکیورٹی کی ناکامی کی وجہ قرار دیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3suZPOM

Related Posts

0 Response to "امریکی کانگریس پر چڑھائی: سیکیورٹی ناکامی کا ذمہ دار کون؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3