
بائیڈن نے کتنے صدارتی حکم نامے جاری کیے ہیں؟
امریکی صدر بائیڈن نے اقتدار سنبھالتے ہی کئى صدارتی حکم نامے جاری کیے جن کا مقصد ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کو ختم کرنا تھا۔ تاریخی لحاظ سے صدر بائىڈن صدارتی حکم نامے جاری کرنے والے صدور کی فہرست میں کہاں کھڑے ہیں اور اب تک کون سے اہم ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے گئے ہیں؟ جانتے ہیں اسد اللہ خالد سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37d22q9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37d22q9
0 Response to "بائیڈن نے کتنے صدارتی حکم نامے جاری کیے ہیں؟"
Post a Comment