
کیپیٹل ہل میں سیکیورٹی انتظامات سخت، خلاف ورزی پر ایوان نمائندگان کے ارکان پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ نافذ
پہلی بار سکیوریٹی سکریننگ کے اقدامات کی پابندی نہ کرنے پر کسی بھی ممبرکو پانچ ہزار ڈالر کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا جب کہ اس کے بعد ہر مرتبہ ایسا کرنے کی صورت میں 10 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tyFmtY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tyFmtY
0 Response to "کیپیٹل ہل میں سیکیورٹی انتظامات سخت، خلاف ورزی پر ایوان نمائندگان کے ارکان پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ نافذ"
Post a Comment