
امریکہ: کانگریس کی عمارت پر حملے کی فوجداری تحقیقات کا آغاز
دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قائم مقام اٹارنی مائیکل شیرون نے کہا ہے کہ فیڈرل کورٹ نے ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 15 افراد کو چارج کیا ہے جب کہ 40 افراد پر دارالحکومت کی خصوصی عدالت نے فردِ جرم عائد کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jaWkE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jaWkE
0 Response to "امریکہ: کانگریس کی عمارت پر حملے کی فوجداری تحقیقات کا آغاز"
Post a Comment