
'حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈٖن قوم کو مثبت اور پرامید پیغام دیں گے'
آج نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ آج کی حلف برداری کی تقریب کیسے ہو گی اور جو بائیڈن اپنے خطاب میں کیا پیغام دینے والے ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3itKzhk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3itKzhk
0 Response to "'حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈٖن قوم کو مثبت اور پرامید پیغام دیں گے'"
Post a Comment