
امریکہ: پابندی عائد کرنے پر سوشل میڈیا ایپ 'پارلر' کا 'ایمیزون' کے خلاف مقدمہ
'پارلر' نے قانونی نوٹس میں 'ایمیزون' پر معاہدے کی اس شق کی خلاف ورزی کا بھی الزام لگایا ہے جس کے تحت اس کی سروسز کو 'ایمیزون' کے سرورز سے منقطع کرنے کے لیے 30 دن کی مہلت ضروری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oCBpSb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oCBpSb
0 Response to "امریکہ: پابندی عائد کرنے پر سوشل میڈیا ایپ 'پارلر' کا 'ایمیزون' کے خلاف مقدمہ"
Post a Comment