-->
آن لائن آزادیٔ اظہارِ رائے کا مستقبل کیا ہے؟

آن لائن آزادیٔ اظہارِ رائے کا مستقبل کیا ہے؟

امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد سوشل میڈیا بھی 'اسپاٹ لائٹ' میں ہے۔ ایک طرف تنقید کی جا رہی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز دھاندلی کے بے بنیاد دعوے اور پرتشدد پیغامات روکنے میں ناکام رہے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس کی بندش کو آزادیٔ اظہار کی راہ میں رکاوٹ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XCaAlb

Related Posts

0 Response to "آن لائن آزادیٔ اظہارِ رائے کا مستقبل کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3