
کرونا بحران: چھوٹے کاروبار بندش کے دہانے پر
کرونا وائرس کی عالمی وبا نے دنیا بھر میں چھوٹے کاروباروں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ بہت سے کاروبار تو وبا کے خاتمے کے بعد بحال ہی نہیں ہو سکیں گے۔ صبا شاہ خان ہمیں ملوا رہی ہیں امریکہ میں ایک ریستوران کی مالک سے جن کا کاروبار اب مستقل بندش کے قریب ہے اور وہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bbsses
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bbsses
0 Response to "کرونا بحران: چھوٹے کاروبار بندش کے دہانے پر"
Post a Comment