
'اب امکان کم ہے کہ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے رہنما رہیں'
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارت کے دوران اپنی سیاسی جماعت ری پبلکن پارٹی اور ملک کی سیاست پر کیسا اثر رہا۔ آنے والے دنوں میں کیا صورتِ حال ہو گی اور امریکہ میں جمہوریت اب کہاں کھڑی ہے؟ جانتے ہیں تجزیہ کار جان فورٹیر سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ovKoEB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ovKoEB
0 Response to "'اب امکان کم ہے کہ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے رہنما رہیں'"
Post a Comment