
اگر امریکی صدر وائٹ چھوڑنے سے انکار کر دے تو؟
ماہرین کے مطابق انتخابات میں جیت کی توثیق کے عمل کے بعد تقریبِ حلف برداری میں حلف اٹھانا کسی شخص کو صدر بناتا ہے، وائٹ ہاوس میں رہنا نہیں۔ آئین میں ایسا کچھ نہیں ہے جو کہتا ہو کہ صدر کو ہر صورت وائٹ ہاؤس میں ہونا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XSNl6j
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XSNl6j
0 Response to "اگر امریکی صدر وائٹ چھوڑنے سے انکار کر دے تو؟"
Post a Comment