-->
کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟

کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟

امریکہ کا آئین صدر کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ صدارتی معافی کا اختیار استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو معافی دیں۔ صدارتی معافی کا اختیار ٹرمپ سے قبل کسی بھی صدر نے اپنے لیے استعمال نہیں کیا۔ کیا صدر ٹرمپ یہ حق اپنے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ijUxBO

Related Posts

0 Response to "کیا صدر ٹرمپ خود کو معافی دے سکتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3