-->
صدر ٹرمپ کی صدارت کے اختتام پر امریکی منقسم کیوں؟

صدر ٹرمپ کی صدارت کے اختتام پر امریکی منقسم کیوں؟

حالیہ سروے کے مطابق ری پبلکن جماعت کے 21 فی صد حامی کانگریس کی عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی تائید کرتے ہیں۔ کئی امریکی یہ بھی سمجھتے ہیں کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ آئیے اس رپورٹ میں ہم ایک منقسم اور بظاہر ناراض امریکی قوم کی سوچ کو جانچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39OmONj

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کی صدارت کے اختتام پر امریکی منقسم کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3