
بائیڈن کی فوجی پالیسی ٹرمپ سے کس قدر مختلف ہو گی؟
صدر ٹرمپ نے اپنے چار سالہ دور میں افغانستان اور عراق میں فوجیوں کی تعداد میں واضح کمی کی جس کا انہوں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا۔ اب امریکی فوج کی قیادت نئے ہاتھوں میں جانے والی ہے۔ بائیڈن حکومت کی عسکری پالیسی صدر ٹرمپ سے کتنی مختلف ہو سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gWXCHu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gWXCHu
0 Response to "بائیڈن کی فوجی پالیسی ٹرمپ سے کس قدر مختلف ہو گی؟"
Post a Comment