
کرونا بحران میں سائیکل چلانے والے امریکی بچے
کرونا وائرس نے بہت سے لوگوں کو گھروں تک محدود کیا ہے۔ امریکہ میں وبا کا زور دیگر ملکوں کی نسبت زیادہ ہے لیکن اس دوران لوگوں کی دلچسپی ورزش کے نئے طریقوں میں بڑھی ہے۔ ملیے کچھ ایسے ہی بچوں سے جنہوں نے اپنی بوریت اور گھر میں قید سے ہونے والی اکتاہٹ بھگانے کی ایک کوشش کی جو خاصی مقبول ہو گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33YQvsI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33YQvsI
0 Response to "کرونا بحران میں سائیکل چلانے والے امریکی بچے"
Post a Comment