-->
کیا بائیڈن خواتین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیاں بدلیں گے؟

کیا بائیڈن خواتین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیاں بدلیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورِ حکومت میں براک اوباما کے دور میں متعارف کرائے جانے والے خواتین سے متعلق بعض قوانین کو ختم کر دیا تھا۔ ٹرمپ کے اقدامات پر خواتین کے حقوق کی تنظیمیں احتجاج بھی کرتی رہیں۔ لیکن جو بائیڈن کی پالیسیاں صدر ٹرمپ سے مختلف ہیں۔ جائزہ لیتے ہیں اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34OFSt3

Related Posts

0 Response to "کیا بائیڈن خواتین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیاں بدلیں گے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3