
ریاست جارجیا میں امریکی سینیٹ کی دو نشستوں پر ارلی ووٹنگ جاری
پانچ جنوری کو ہونے والے مقابلوں میں ڈیموکریٹک امیدوار دو ری پبلیکن سینیڑز کو چیلنج کر رہے ہیں۔ ان الیکشن کے دوبارہ ہونے کے وجہ پہلے ہوئے الیکشن میں کسی بھی امیدوار کو واضح برتری حاصل نہ ہونا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nyejeE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nyejeE
0 Response to "ریاست جارجیا میں امریکی سینیٹ کی دو نشستوں پر ارلی ووٹنگ جاری"
Post a Comment