-->
امریکی آبادی بڑھنے کی رفتار 120 سالوں میں کم ترین سطح پر

امریکی آبادی بڑھنے کی رفتار 120 سالوں میں کم ترین سطح پر

2019 سے 2020 کے دوران امریکی آبادی صفر اعشاریہ 35 کی رفتار سے بڑھی۔ یعنی ایک سال کے عرصے میں محض 11 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔  امریکی سنسس بیورو کے مطابق جولائی 2020 تک کل امریکی آبادی کا تخمینہ 32 کروڑ 90 لاکھ افراد لگایا گیا ہے۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3phCqii

Related Posts

0 Response to "امریکی آبادی بڑھنے کی رفتار 120 سالوں میں کم ترین سطح پر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3