
صدر ٹرمپ کو اپنے دوبارہ انتخاب کیلئے سخت مقابلے کا سامنا
صدر ٹرمپ کے مخالفین کا اپنی تنقید کا زیادہ زور کرونا وائرس سے متعلق ان کی پالیسیوں پر ہے۔ یہ وہ واحد سب سے بڑا معاملہ ہے جو ان کے خلاف جاتا ہے۔ تاہم وہ اس کا دفاع اپنی بہتر معاشی پالیسیوں سے کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kRkGIX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kRkGIX
0 Response to "صدر ٹرمپ کو اپنے دوبارہ انتخاب کیلئے سخت مقابلے کا سامنا"
Post a Comment