-->
بائیڈن کو اپنے دورِ صدارت میں کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

بائیڈن کو اپنے دورِ صدارت میں کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

قومی اور عالمی معاملات پر امریکی عوام میں تقسیم بھی واضح طور پر عیاں ہے۔ تاہم جو بائیڈن کا کہنا ہے وہ امریکی عوام کو متحد کریں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے صدر کے لیے عوامی توقعات کے مطابق ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونا آسان عمل نہیں ہو گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36hxvGe

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کو اپنے دورِ صدارت میں کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3